ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے Mcqs

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Latest MCQs

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟...?

(A) ناراضگی
(B) ناراضی

(C) مجموعه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

پہلا اردو اخبار کہاں سے جاری ہوا؟...?

(A) دہلی
(B) لکھنو

(C) کلکتہ
(D) لاہور

Latest MCQs

Who is the author of the famous novel "Raja Gadh"?...?

(A) Khadija Mastoor
(B) Bano Qudsia

(C) Altaf Fatima
(D) Bushra Rahman

Latest MCQs

وہ حروف جو کسی سبب یا وجہ کو ظاہر کرے گریمر کی رو سے کیا ہے ...?

(A) حروف علت
(B) حروف تحسین

(C) حروف اضافی
(D) حروف بیان

Latest MCQs

ان میں سے پروین شاکر کی کون سی تصنیف ہے ؟...?

(A) کنگن
(B) چاند

(C) پھول
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

پروفیسر سہیل ، قیوم اور سیمی کس ناول کے کردار ہیں ؟...?

(A) راجہ گدھ
(B) پرانا زمانه

(C) گڈریا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ہندوستان میں روزنامہ زمیندار کس کی ادارت میں شائع ہوتا رہا؟...?

(A) غلام رسول مبر
(B) عبد المجید سالک

(C) ظفر علی خان
(D) محمد علی جوہر

Latest MCQs

ہجو سے کیا مراد ہے؟...?

(A) ہمدردانہ شاعری
(B) کسی کے خلاف غصے کا اظہار کرنا

(C) شاعر کا اپنی تعریف کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آنگن کس کا ناول ہے ؟...?

(A) خدیجہ مستور
(B) ہاجرہ مسرور

(C) جمیلہ ہاشمی
(D) ایم اسلم

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link