کفن کس کا مجموعہ ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

کفن کس کا مجموعہ ہے ؟...?

(A) مستنصر حسین تارز
(B) غلام عباس

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے۔۔۔؟

(A) سر سید احمد خان
(B) مرزا غالب

(C) مولوی عبدالحق
(D) عبدالرشید

Latest MCQs

چچا چھکن کس مصنف کا کردار ہے ؟...?

(A) رتن ناتھ سرشار
(B) امتیاز علی تاج

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دید بینا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) دیکھنے والی آنکھ
(B) صاحب بصیرت آنکھ

(C) دیدہ ور
(D) یہ تمام

Latest MCQs

جدیدیت کی تلاش میں کس کی کتاب ہے؟...?

(A) وحید قریشی
(B) ڈاکٹر منیر الزمان منیر

(C) حیات اللہ انصاری
(D) محمد حسن عسکری

Latest MCQs

نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں۔...?

(A) آنت
(B) دانت

(C) دل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے ؟...?

(A) واجد
(B) روشن

(C) اختر
(D) نیر

Latest MCQs

امیر خسرو کی تحریک ان مین سے کس کا حصہ ہو سکتی ہے ؟...?

(A) ابہام گوئی کی تحریک
(B) رومانوی تحریک

(C) ترقی پسند تحریک
(D) صوفیا کی تحریک

Latest MCQs

مفسر کا متقابل کیا ہے ؟...?

(A) مجمل
(B) محمل

(C) محمل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آم کے آم گھٹلیوں کے۔...?

(A) دام
(B) کام

(C) نام
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link