کے درست ترجمہ "Out of the frying pan into the fire". کا انتخاب کیجیے۔...? Mcqs

Latest MCQs

کے درست ترجمہ "Out of the frying pan into the fire". کا انتخاب کیجیے۔...?

(A) جل بن مچھلی
(B) پوری چھوڑ آدھی سے بھی جائے

(C) آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا
(D) آئے تھے نماز بخشوانے روزے گلے پڑ گئے

Latest MCQs

فرقہ کی جمع ہے...?

(A) فراق
(B) فرق

(C) مفروق
(D) فرقے

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Latest MCQs

مقدمہ شعر و شاعری حالی کی کس کتاب کا مقدمہ ہے؟...?

(A) مسدس حالی
(B) دیوان حالی

(C) یادگارِ غالب
(D) دبستانِ حالی

Latest MCQs

حسن منظر کا کون سا ناول سعودی عرب کی معاشرت اور معیشت کوموضوع بناتا ہے ؟...?

(A) جبس
(B) العاصفه

(C) دوام
(D) دھنی بخش کے بیٹے

Latest MCQs

ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟...?

(A) ساقی فاروقی
(B) سلیم کوثر

(C) ن م راشد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دید بینا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) دیکھنے والی آنکھ
(B) صاحب بصیرت آنکھ

(C) دیدہ ور
(D) یہ تمام

Latest MCQs

حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟ ...?

(A) 8
(B) 2

(C) 4
(D) 5

Latest MCQs

دریا میں رہنا اور سے بیر...?

(A) مگر مچھ
(B) پانی

(C) مچھلی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Faiz Ahmed Faiz is buried in...?

(A) Karachi
(B) Lahore

(C) Hyderabad
(D) None of these

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link