گرمی سردی تاریکی اور تندرستی کو نسی صنف ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

گرمی سردی تاریکی اور تندرستی کو نسی صنف ہے؟...?

(A) اسم ظرف مکال
(B) اسم ظرف زمان

(C) اسم کیفیت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آم کے آم گھٹلیوں کے۔...?

(A) دام
(B) کام

(C) نام
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شام ہی سے بجھا سارہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے ؟...?

(A) تشبیه
(B) استعارہ

(C) تلمیح
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟

(A) سوچ بچار کے بعد
(B) بے سوچے سمجھے

(C) راز کی بات
(D) زبان خلق

Latest MCQs

نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے ؟...?

(A) واجد
(B) روشن

(C) اختر
(D) نیر

Latest MCQs

ارشاد الساری کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) ابن رشد
(B) قسطلانی

(C) علامہ راغب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Mehr-e-Do Neem is written by:...?

(A) Qateel Shifai
(B) Iftikhar Arif

(C) Ada Jafri
(D) Bashir Badr

Latest MCQs

الفاروق کتاب کس نے لکھی؟...?

(A) شبلی نعمانی
(B) سر سید احمد

(C) غالب
(D) فراز

Latest MCQs

مشہور حمد ، وہی خدا ہے، کس شاعر کی ہے؟...?

(A) اعجاز رحمانی
(B) مظفر وارثی

(C) ریاض مجید
(D) یوسف میمن

Latest MCQs

مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟...?

(A) افغانستان
(B) فلسطین

(C) انگلستان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link