ہارٹ اٹیک، کس کی نظم ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

ہارٹ اٹیک، کس کی نظم ہے ؟...?

(A) اقبال
(B) ناصر کاظمی

(C) مجید امجد
(D) فیض احمد فیض

Latest MCQs

مخمس میں کل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔ ...?

(A) پانچ
(B) تین

(C) چار
(D) پانچ

Latest MCQs

تنہا تنہا کس کی کتاب ہے؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) پروین شاکر

(C) احمد فراز
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ادات تشبیہ سے کیا مراد ہے ؟...?

(A) مشبه
(B) حرف تشبیه

(C) مشبه به
(D) وجه شبه

Latest MCQs

جدید تنقید پر اردو کی پہلی کتاب کون سی ہے؟...?

(A) مقدمه شعر و شاعری
(B) آب حیات

(C) شعر المعجم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دریائے لطافت میں انشا اللہ خان کی کس نے مدد کی؟...?

(A) مرزا غالب
(B) میر تقی میر

(C) مرزا محمد حسن قتیل
(D) مولانا شبلی نعمانی

Latest MCQs

وصل کا متضاد کیا ہے۔۔۔؟

(A) ملاقات
(B) ہجر

(C) بچھڑنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

غبار خاطر کا تعلق کسی صنف سے ہے ؟...?

(A) خاکہ
(B) سوانح نگاری

(C) خطوط
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Waris shah is the author of which famous folktale...?

(A) Heer Ranjha
(B) Sassi Punnu

(C) Sohni Mahiwal
(D) None of these

Latest MCQs

لٹیا ڈبونا کے معنی ہیں؟...?

(A) منی و مذاق
(B) نقصان کرنا

(C) طنز کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link