یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھیسکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندیاس شعر میں علامہ اقبال نے کس صنف کو برتا ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھیسکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندیاس شعر میں علامہ اقبال نے کس صنف کو برتا ہے؟...?

(i) تلمیح
(ii) فرو

(iii) نحو
(iv) کنایه

Latest MCQs

عود ہندی اردو معلی کس کی تصنیف ہیں ؟...?

(i) ڈپٹی نذیر احمد
(ii) مرزا غالب

(iii) مولوی عبد الحق
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(i) ترکی
(ii) عربی

(iii) فارسی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آم کے آم، گٹھلیوں کے دام کا کیا مطلب ہے؟...?

(i) دوہرہ فائدہ
(ii) دوبر منقصان

(iii) کچھ فائدہ کچھ نقصان
(iv) نہ فائدہ نہ نقصان

Latest MCQs

محاورہ کسی زبان کا لفظ ہے ؟...?

(i) عربی
(ii) فارسی

(iii) ترکی
(iv) ہندی

Latest MCQs

Which Urdu poet was given 'Lenin Award' by the ex-USSR Government?...?

(i) Allama Iqbal
(ii) Habib Jalib

(iii) Faiz Ahmed Faz
(iv) Ahmed Faraz

Latest MCQs

نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے ؟...?

(i) ٹال دینا
(ii) لڑائی کرنا

(iii) نالائق ہونا
(iv) حساب کتاب کرنا

Latest MCQs

ہارٹ اٹیک، کس کی نظم ہے ؟...?

(i) اقبال
(ii) ناصر کاظمی

(iii) مجید امجد
(iv) فیض احمد فیض

Latest MCQs

Who was the founder of Nawaiwaqat newspaper...?

(i) Hameed nizami
(ii) Majeed nizami

(iii) Arif nizami
(iv) None of these

Latest MCQs

فاختہ اڑانا کا کیا مطلب ہے؟...?

(i) سفر کرنا
(ii) عیش کرنا

(iii) رنجیدہ ہونا
(iv) کام میں مصروف ہونا

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link