"Aab e Hayat " was written by...? Mcqs

Latest MCQs

"Aab e Hayat " was written by...?

(A) Khwaja Mir Dard
(B) Momin Khan Momin

(C) Saghar Siddiqui
(D) Muhammad Hussain Azad

Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) مشکل نظر آنا
(B) منہ سے پانی آنا

(C) جی کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ لاجونتی میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا تھا؟...?

(A) منٹو لال
(B) منگل لال

(C) سندر لال
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے ؟...?

(A) واجد
(B) روشن

(C) اختر
(D) نیر

Latest MCQs

ابتدال کے معنی ہیں؟...?

(A) اساطیر الاولین
(B) عامیانه

(C) گہرائی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ کیا ہے ؟...?

(A) مرکب توصیفی
(B) مرکب عدوی

(C) مرکب اضافی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مفسر کا متقابل کیا ہے ؟...?

(A) مجمل
(B) محمل

(C) محمل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ان میں سے پروین شاکر کی کون سی تصنیف ہے ؟...?

(A) کنگن
(B) چاند

(C) پھول
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مان نہ مان میں تیرا...?

(A) محن
(B) میزبان

(C) غم خوار
(D) مہمان

Latest MCQs

قبرستان، بھوت، خوف، چڑیل کس شاعر کے موضوع شاعری تھے ؟...?

(A) جون ایلیا
(B) منیر نیازی

(C) شوکت صدیقی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link