Ahmed Nadeem Qasmi was not a:...? Mcqs

Latest MCQs

Ahmed Nadeem Qasmi was not a:...?

(A) Poet
(B) Novelist

(C) Short Story Author
(D) Columnist

Latest MCQs

وزیر آغا کی نظر میں چرنوبل کس سے متعلق تھی ؟...?

(A) قدرتی وسائل
(B) سائنس اور ٹیکنالوجی

(C) اینی پاور
(D) موسمیاتی تبدیلی

Latest MCQs

وہ گھٹری ــــــــــــــــــــجس کا انتظار تھا۔...?

(A) آن پہنچی
(B) آپہنچی

(C) آن پہنچا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نرمی تاریکی سردی کیا ہے ؟...?

(A) اسم کیفیت
(B) اسم حالیہ

(C) اسم صفت
(D) اسم مفعول

Latest MCQs

Who was the founder of Nawaiwaqat newspaper...?

(A) Hameed nizami
(B) Majeed nizami

(C) Arif nizami
(D) None of these

Latest MCQs

مخمس میں کل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔ ...?

(A) پانچ
(B) تین

(C) چار
(D) پانچ

Latest MCQs

شام ہی سے بجھا سارہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے ؟...?

(A) تشبیه
(B) استعارہ

(C) تلمیح
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مرزا غالب کے دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟...?

(A) 4
(B) 1

(C) 3
(D) 2

Latest MCQs

آنگن کس کا ناول ہے ؟...?

(A) خدیجہ مستور
(B) ہاجرہ مسرور

(C) جمیلہ ہاشمی
(D) ایم اسلم

Latest MCQs

گاندھی از گجرات بھاری از دکنننگے پاؤں ، ننگے سر ، ننگے بدناس معروف پیروڈی کے خالق کون ہیں ؟...?

(A) چراغ حسن حسرت
(B) سید محمد جعفری

(C) مجید لاہوری
(D) ظفر علی خان

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link