Train to Pakistan is a famous novel by:...? Mcqs

Latest MCQs

Train to Pakistan is a famous novel by:...?

(A) Khushwant Singh
(B) Hassan Askari

(C) Sheikh Rasheed
(D) None of these

Comments
Latest MCQs

مطلع غزل کا کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) مطلع
(B) مقطع

(C) مقدمه
(D) نقیب

Comments
Latest MCQs

علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپاہے؟...?

(A) ضرب کلیم
(B) ارمغان حجاز

(C) بانگ درا
(D) بال جبریل

Comments
Latest MCQs

حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) 15
(B) 16

(C) 17
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ان میں سے پروین شاکر کی کون سی تصنیف ہے ؟...?

(A) کنگن
(B) چاند

(C) پھول
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

درج ذیل میں سے درست فقرہ بنائیں ۔۔۔؟

(A) بوکے مریں گئے تو ڈاکہ ہی ڈالیں گئے
(B) بھوکے مریں گئے تو ڈاکہ ہی ڈالیں گئے

(C) بوکے مریں گئے تو ڈاکے ہی ڈالیں گئے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کشیدہ خاطر ہونا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) خوش ہونا
(B) پریشان ہونا

(C) ناراض ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Comments
Latest MCQs

صفت اور موصوف مل کر کو نسا مرکب بناتے ہیں؟...?

(A) مرکب اضافی
(B) مرکب عطفی

(C) مرکب ظرفی
(D) مرکب توصیفی

Comments
Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ _____۔کاج...?

(A) دو
(B) تین

(C) دس
(D) none

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link