آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) غرور کرنا
(B) گالیاں دینا

(C) ثالثا
(D) غرور کا سر نیچا

Comments
Latest MCQs

ضرب المثل آپ کاج ، مہا کا جسے کیا مراد ہے؟...?

(A) اپنا کام اچھا لگتا ہے
(B) اپنے کام کی خود تعریف کرنا

(C) جو کام خود کیا جائے ، وہی بہتر ہے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

خدا کرے تمھیں مشکلوں سے پالا نہ پڑے۔ اس جملے میں پالا پڑنےسے کیا مراد ہے؟...?

(A) سردی لگنا
(B) واسطہ پڑنا

(C) موسم کی سختی
(D) پریشانی کا سامنا کرنا

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link