آم کے آم گھٹلیوں کے۔...? Mcqs

Latest MCQs

آم کے آم گھٹلیوں کے۔...?

(A) دام
(B) کام

(C) نام
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو کی وہ صنف جس میں کسی واقعہ ملک یا شہر کی طرف اشارہ کیاجائے اسے کہتے ہیں؟...?

(A) صفت اشماری
(B) صفت نصیتی

(C) صفت توصیفی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟...?

(A) تشبیہ
(B) تلمیح

(C) استعارہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دن رات سال گرامر کی رو سے کہلاتے ہیں ؟...?

(A) ظرف مکال
(B) ظرف زمان

(C) اسم مبر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

بتهيلي پرجمانا...?

(A) قيل
(B) گھی

(C) سرسوں
(D) برف

Latest MCQs

سخن آباد کس شاعر کے کلیات ہیں؟...?

(A) نصیر هاشمی
(B) عرفان صدیقی

(C) میر تقی میر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ارشاد الساری کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) ابن رشد
(B) قسطلانی

(C) علامہ راغب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Who is the author of the famous novel "Raja Gadh"?...?

(A) Khadija Mastoor
(B) Bano Qudsia

(C) Altaf Fatima
(D) Bushra Rahman

Latest MCQs

اردو قصیدہ گوئی میں سودا کے بعد کس شاعر کا نام اہمیت کا حامل ہے؟...?

(A) ارشد گور
(B) داغ دہلوی

(C) شاہ اعظیم آبادی
(D) ذوق

Latest MCQs

چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟...?

(A) رتن ناتھ سرشمار
(B) امتیاز علی تاج

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link