آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دشمنی
(B) زخم دینا

(C) وفادار
(D) بے مروت ہو جانا

Latest MCQs

مٹھی گرم کرنے کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) مہمان نوازی کرنا
(B) رشوت دینا

(C) سخت محنت کرنا
(D) سلامی دینا

Latest MCQs

مشہور حمد ، وہی خدا ہے، کس شاعر کی ہے؟...?

(A) اعجاز رحمانی
(B) مظفر وارثی

(C) ریاض مجید
(D) یوسف میمن

Latest MCQs

بنیے کا بیٹا کچھ_______ کریی کرتا ہے

(A) پڑھ
(B) سیکھ

(C) کھیل
(D) دیکھ

Latest MCQs

مشہور افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگه کس کی تصنیف ہے؟...?

(A) اشفاق احمد
(B) کرشن چندر

(C) سعادت حسین منٹو
(D) خالده حسین

Latest MCQs

علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپاہے؟...?

(A) ضرب کلیم
(B) ارمغان حجاز

(C) بانگ درا
(D) بال جبریل

Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) منہ سے پانی آنا
(B) جی کرنا

(C) مشکل نظر آنا
(D) یہ تمام

Latest MCQs

شاہین پرندے کو کس شاعر نے اپنی شاعری میں استعمال کیا ؟...?

(A) علامہ اقبال
(B) ناصر کاظمی

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

غیر معین شخص کے لیے ہوئے جانے والے لفظ کہلاتے ہیں ۔...?

(A) اسم گیر
(B) اسم تنکیر

(C) اسم ضمیر
(D) کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link