اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(A) ترکی
(B) عربی

(C) فارسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...?

(A) مشبه
(B) مشبه به

(C) وجه شبه
(D) حرف تشبیه

Latest MCQs

ابو الکلام آزاد کی تصنیف غبار خاطر کی صنف کیا ہے ؟...?

(A) خاکہ نگاری
(B) مکتوب نگاری

(C) نثر نگاری
(D) ان میں اسے سے کوئی نہیں

Latest MCQs

خوشبو کس کا مجموعہ کلام ہے؟...?

(A) ثمینہ راجہ
(B) پروین شاکر

(C) غزالہ خاکوانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

The famous book Aasar-us-Sanadeed was written by...?

(A) Syed Ahmed Barelvi
(B) Sir Syed Ahmed Khan

(C) Shah waliullah
(D) Sheikh Ahmed Sirhindi

Latest MCQs

امجد اسلام امجد کی مشہور نظم آٹو گراف کس شخصیت کے لیے لکھی گئی؟...?

(A) عمران خان
(B) فضل محمود

(C) عبدالستار ایدھی
(D) جاوید میانداد

Latest MCQs

وارث ڈرامہ میں مرکزی کردار کون تھا؟...?

(A) محبوب عالم
(B) منور سعید

(C) عظمی گیلانی
(D) شجاعت ہاشمی

Latest MCQs

سے کا پرانے وغیرہ کیا ہیں ؟...?

(A) حروف
(B) فعل

(C) اسم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دید بینا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) دیکھنے والی آنکھ
(B) صاحب بصیرت آنکھ

(C) دیدہ ور
(D) یہ تمام

Latest MCQs

مرزا غالب کے دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟...?

(A) 4
(B) 1

(C) 3
(D) 2

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link