اردو کے پہلے شاعر کا کیا نام ہے ؟...? Mcqs

💡 English word par Double-Click karein: Urdu meaning + pronunciation 🔊

اردو کے پہلے شاعر کا کیا نام ہے ؟...?

(A) امیر خسرو
(B) میر تقی میر

(C) ابراہیم ذوق
(D) قلی قطب شاه

✅ Correct Answer: امیر خسرو

Comments

Source: This question is taken from the Junior Computer Operator (Bs-12) Transport And Mass Transit Department, Irrigation Department PPSC 2024

💡 English word par Double-Click karein: Urdu meaning + pronunciation 🔊

مولانا روم کی قبر کے ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی ہے ؟...?

(A) فیض احمد فیض
(B) علامہ اقبال

(C) مرزا غالب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

✅ Correct Answer: علامہ اقبال

Comments

Source: This question is taken from the Assistant Director Processing Agriculture Dep. (Bs-17) 2022

💡 English word par Double-Click karein: Urdu meaning + pronunciation 🔊

حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے ؟...?

(A) قلی قطب شاه
(B) امیر خسرو

(C) مسعود سعد سلیمان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

✅ Correct Answer: ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Explanation:
حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر مسعود سعد سلمان نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنی تحقیق میں امیر خسرو کو اردو کا اولین شاعر نہیں مانا بلکہ اردو کے ابتدائی نقوش کی تلاش میں مختلف تاریخی شخصیات کا ذکر کیا ہے۔

📌 وضاحت:
حافظ محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق، اردو کے ابتدائی نقوش قدیم ہندوستانی زبانوں کے امتزاج سے وجود میں آئے، اور یہ زبان صدیوں میں ترقی کرکے موجودہ شکل میں آئی۔ تاہم، اردو کے پہلے شاعر کے بارے میں حتمی طور پر کسی ایک شخصیت کا تعین مشکل ہے۔

Source: This question is taken from the Assistant/Head Clerk (Bs-16) Livestock & Dairy Development

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link