ارشاد الساری کس کی تصنیف ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

ارشاد الساری کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) ابن رشد
(B) قسطلانی

(C) علامہ راغب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...?

(A) 1
(B) 2

(C) 3
(D) 4

Latest MCQs

مخمس میں کل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔ ...?

(A) پانچ
(B) تین

(C) چار
(D) پانچ

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔...?

(A) مال
(B) شراب

(C) گندم
(D) روٹی

Latest MCQs

درست کریں: سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں۔...?

(A) سدا عیشِ دوراں دکھاتا ہے
(B) سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں

(C) ہمیشہ عیش دکھاتا نہیں
(D) سدا عیشِ دوراں رہتا نہیں

Latest MCQs

حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟...?

(A) 26
(B) 28

(C) 30
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے ؟...?

(A) دوست, دشمن
(B) استاد، شاگرد

(C) رغبت، شوق
(D) كثير ، قليل

Latest MCQs

ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ کیا ہے ؟...?

(A) مرکب توصیفی
(B) مرکب عدوی

(C) مرکب اضافی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے ؟...?

(A) سرسید احمد خان
(B) ابراهیم ذوق

(C) مرزا غالب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Who is the writer of Tuzk-E-Babri...?

(A) Zaheeruddin Babar
(B) Gulbadan Begum

(C) Kamran Mirza
(D) Nasir-ud-Din Muḥammad

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link