الفاروق کتاب کس نے لکھی؟...? Mcqs

Latest MCQs

الفاروق کتاب کس نے لکھی؟...?

(A) شبلی نعمانی
(B) سر سید احمد

(C) غالب
(D) فراز

Latest MCQs

رفتگان کس شاعر کی نظم ہے ؟...?

(A) مجید امجد
(B) قیوم نظر

(C) سید امتیاز علی تاج
(D) عصمت چغتائی

Latest MCQs

بنیے کا بیٹا کچھ_______ کریی کرتا ہے

(A) پڑھ
(B) سیکھ

(C) کھیل
(D) دیکھ

Latest MCQs

مشتاق احمد یوسفی کی تصنیف کونسی ہے؟...?

(A) سناٹا
(B) گھر سے گھر تک

(C) آب گم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مفرد بحروں کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) 16
(B) 19

(C) 20
(D) 21

Latest MCQs

جگن ناتھ آزاد کی آنکھیں ترستیاں ہیں کا تعلق کس صنف سے ہے ؟...?

(A) خاکہ نگاری
(B) سوانح نگاری

(C) سفرنامه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

غزالاں تم تو واقف ہو" کسی کا شعری مجموعہ ہے"...?

(A) اختر شیرانی
(B) المارات

(C) شمس الحق
(D) کوئی نہیں

Latest MCQs

Who is the author of “Shahr-e-Sukhan Aarasta Hai”...?

(A) Ahmad Faraz
(B) Faiz Ahmad Faiz

(C) Ishfaq Ahmad
(D) Habib Jalib

Latest MCQs

فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا__________رہ گئی؟...?

(A) دم
(B) سونڈ

(C) ٹانگ
(D) ان میں سے کو ئی نہیں

Latest MCQs

حیات سعدی کی صنف کیا ہے ؟...?

(A) نظم
(B) ناول

(C) افسانه
(D) سوانح عمری

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link