القانون فی الطب کے مصنف ہیں؟...? Mcqs

Latest MCQs

القانون فی الطب کے مصنف ہیں؟...?

(A) ابن رشد
(B) ابن سینا

(C) الرازی
(D) الفرابی

Latest MCQs

بات لاکھ کی کرنی خاک کی سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دعوی بڑا اور عمل کچھ نہیں
(B) فضول گفتگو کرنا

(C) دوسروں کے نقصان کا سوچتے رہنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ایسی صنعت جس کے الفاظ ہم شکل ہوں مگر معنی مختلف ہوں کہلاتی ہے؟...?

(A) صنعت تجنيس
(B) صنعت ترسیع

(C) صنعت تضاد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

غبار خاطر کا تعلق کسی صنف سے ہے ؟...?

(A) خاکہ
(B) سوانح نگاری

(C) خطوط
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سے کا پرانے وغیرہ کیا ہیں ؟...?

(A) حروف
(B) فعل

(C) اسم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟...?

(A) تشبیہ دینا
(B) ادھار لینا

(C) قرض دینا
(D) شک پیدا کرنا

Latest MCQs

غیر معین شخص کے لیے ہوئے جانے والے لفظ کہلاتے ہیں ۔...?

(A) اسم گیر
(B) اسم تنکیر

(C) اسم ضمیر
(D) کوئی نہیں

Latest MCQs

جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...?

(A) مشبه
(B) مشبه به

(C) وجه شبه
(D) حرف تشبیه

Latest MCQs

The number of letters in the Urdu language are...?

(A) 27
(B) 37

(C) 39
(D) 42

Latest MCQs

نیکی کر ـــــ میں دال...?

(A) کنویں
(B) جيب

(C) دریا
(D) کشکول

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link