الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟ Mcqs

Latest MCQs

الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟

(i) سوچ بچار کے بعد
(ii) بے سوچے سمجھے

(iii) راز کی بات
(iv) زبان خلق

Latest MCQs

رسالہ " دنیا زاد " کہاں سے نکلتا تھا ؟...?

(i) لاہور
(ii) دہلی

(iii) کراچی
(iv) کان پور

Latest MCQs

حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟...?

(i) 26
(ii) 28

(iii) 30
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Shahnama i Islam was written by....?

(i) Firdausi
(ii) Sir syed Ahmad Khan

(iii) Hafeez Jallundhari
(iv) None of these

Latest MCQs

مجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میںکچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا اقبال کے اس شعر میں کونسی صفت استعمال ہوتی ہے ؟...?

(i) تلمیح
(ii) تشبیه

(iii) استعاره
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ارتداد کے لغوی معنی ہیں...?

(i) پلٹ جانا
(ii) مسترد کرنا

(iii) شرک کرنا
(iv) کفر پر بضد ہونا

Latest MCQs

مولانا روم کی قبر کے ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی ہے ؟...?

(i) فیض احمد فیض
(ii) علامہ اقبال

(iii) مرزا غالب
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نرمی تاریکی سردی کیا ہے ؟...?

(i) اسم کیفیت
(ii) اسم حالیہ

(iii) اسم صفت
(iv) اسم مفعول

Latest MCQs

تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا یہ شعر کس کا ہے؟...?

(i) میر تقی میر
(ii) غالب

(iii) مومن خان مومن
(iv) میر درد

Latest MCQs

نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے ؟...?

(i) ٹال دینا
(ii) لڑائی کرنا

(iii) نالائق ہونا
(iv) حساب کتاب کرنا

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link