ان میں سے درست جملہ کا انتخاب کریں؟...? Mcqs

Latest MCQs

ان میں سے درست جملہ کا انتخاب کریں؟...?

(A) زیادہ نکتہ چینی نہ کرو
(B) زیادہ نکتہ چنی نہ کرو

(C) زیادہ نکتھ چینی نہ کرو
(D) ذیادہ نکتہ چینی نہ کرو

Latest MCQs

فاختہ اڑانا" محاورہ ہے ، اس کا مطلب ہے ؟"...?

(A) ہانک لگانا
(B) مزے اڑانا

(C) شور مچانا
(D) تہس نہیں کرنا

Latest MCQs

جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟...?

(A) سابقہ
(B) لاحقہ

(C) مترادف
(D) مرکب

Latest MCQs

، بدیہہ گوئی کا مطلب ہے ؟...?

(A) شاعر علم
(B) برجسته شاعر

(C) شاعر واقف
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا__________رہ گئی؟...?

(A) دم
(B) سونڈ

(C) ٹانگ
(D) ان میں سے کو ئی نہیں

Latest MCQs

مطلع غزل کا کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) مطلع
(B) مقطع

(C) مقدمه
(D) نقیب

Latest MCQs

اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...?

(A) 1
(B) 2

(C) 3
(D) 4

Latest MCQs

Faiz Ahmed Faiz is buried in...?

(A) Karachi
(B) Lahore

(C) Hyderabad
(D) None of these

Latest MCQs

کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے ؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) ولی دکن

(C) غالب
(D) میر تقی میر

Latest MCQs

علامہ اقبال کی کسی فارسی کتاب کا دیباچہ اردو میں ہے ؟...?

(A) ارمغان حجاز
(B) پیام مشرق

(C) ضرب کلیم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link