بابائے اردو کس کا لقب ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

بابائے اردو کس کا لقب ہے ؟...?

(A) ڈپٹی نذیر احمد
(B) مولوی عبد الحق

(C) سرسید احمد خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو گرائمر میں آنے والے الفاظ شناس دان اندیش کہلاتے ہیں؟...?

(A) سابقے
(B) لاحقے

(C) مرکب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نیکی کر ـــــ میں دال...?

(A) کنویں
(B) جيب

(C) دریا
(D) کشکول

Latest MCQs

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں نہ کچھ دوانے کام کیا۔ کس شاعر کے کلام کا مصرح ہے؟...?

(A) غالب
(B) میر تقی میر

(C) غالب
(D) اقبال

Latest MCQs

زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بو سے مری زباں کے لیے مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی

(A) لف و نشر
(B) تضاد

(C) حسن تعلیل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فرقہ کی جمع ہے...?

(A) فراق
(B) فرق

(C) مفروق
(D) فرقے

Latest MCQs

دوستوفسکی کی کتاب: برادر کرامازوف (ناول) کا اردو ترجمہ کس نے کیا ہے؟...?

(A) شاہد حمید
(B) سعید احمد

(C) منیر احمد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Latest MCQs

آنگن کس کا ناول ہے ؟...?

(A) خدیجہ مستور
(B) ہاجرہ مسرور

(C) جمیلہ ہاشمی
(D) ایم اسلم

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی ہیں ؟...?

(A) ادھار لینا
(B) اشارہ کرنا

(C) نقد کوئی چیز لینا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link