تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟...?

(A) مذهبی
(B) لغت

(C) تاریخی
(D) سیاسی

Latest MCQs

شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟...?

(A) تشبیہ
(B) تلمیح

(C) استعارہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے ؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) ولی دکن

(C) غالب
(D) میر تقی میر

Latest MCQs

اقبال اور اس کا عہد کس نے لکھی ؟...?

(A) ایوب صابر
(B) جگن ناتھ آزاد

(C) مولوی عبید الحق
(D) محمد حسین آزاد

Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(A) ترکی
(B) عربی

(C) فارسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

میرا جی کلیات کس شخصیت نے ترتیب دی؟...?

(A) جمیل جہلی
(B) ڈاکٹر وزیر آغا

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) فیض احمد فیض

Latest MCQs

Shahnama i Islam was written by....?

(A) Firdausi
(B) Sir syed Ahmad Khan

(C) Hafeez Jallundhari
(D) None of these

Latest MCQs

رجل حسن کون سا مر کب ہے؟...?

(A) مرکب ناقص
(B) مرکب تام

(C) مرکب موضوع
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

درست املاء کا انتخاب کیجئے۔...?

(A) کجئے
(B) کیجئے

(C) کیجئیے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

رسالہ " دنیا زاد " کہاں سے نکلتا تھا ؟...?

(A) لاہور
(B) دہلی

(C) کراچی
(D) کان پور

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link