تعالوا کون سا فعل ہے...? Mcqs

Latest MCQs

تعالوا کون سا فعل ہے...?

(A) فعل ماضی
(B) فعل مضارع

(C) فعل امر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ہے ؟...?

(A) ہجر
(B) قربت

(C) ناراضی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(A) ترکی
(B) عربی

(C) فارسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو کا لفظ پہلی بار کہاں استعمال ہوا؟...?

(A) آئین اکبری
(B) اردو مضامین

(C) ترک بابری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ہادیہ کس کی تصنیف ہے؟...?

(A) غلام محمد قاصر
(B) جمیل احمد عدیل

(C) علی عباس حسینی
(D) سید احمد خان

Latest MCQs

آنگن کس کا ناول ہے ؟...?

(A) خدیجہ مستور
(B) ہاجرہ مسرور

(C) جمیلہ ہاشمی
(D) ایم اسلم

Latest MCQs

The famous book Aasar-us-Sanadeed was written by...?

(A) Syed Ahmed Barelvi
(B) Sir Syed Ahmed Khan

(C) Shah waliullah
(D) Sheikh Ahmed Sirhindi

Latest MCQs

امیر خسرو کی تحریک ان مین سے کس کا حصہ ہو سکتی ہے ؟...?

(A) ابہام گوئی کی تحریک
(B) رومانوی تحریک

(C) ترقی پسند تحریک
(D) صوفیا کی تحریک

Latest MCQs

محاورہ مکمل کیجئے : آج کل دوسرا دن۔...?

(A) سوئے
(B) مرے

(C) اٹھے
(D) کرے

Latest MCQs

منیر نیازی کی پیدائش کہاں ہوئی؟...?

(A) ساہیوال
(B) ہوشیار پور

(C) میانوالی
(D) جالندھر

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link