جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...? Mcqs

Latest MCQs

جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...?

(A) مشبه
(B) مشبه به

(C) وجه شبه
(D) حرف تشبیه

Latest MCQs

اردو نثر میں تنقید کا آغاز سب سے پہلے کس نے کیا؟...?

(A) ملاء و جہی
(B) خواجہ میر درد

(C) سودا
(D) این انشا

Latest MCQs

ڈاکٹر عبدالسلام خورشید کی دے صورتیں الہی اور جگن ناتھ آزاد کی آنکھیں ترستیاں ہیں کا تعلق کسی صنف نثر سے ہے؟...?

(A) ڈرامہنگاری
(B) خاکہ نگاری

(C) سوانح نگاری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو کا لفظ پہلی بار کہاں استعمال ہوا؟...?

(A) آئین اکبری
(B) اردو مضامین

(C) ترک بابری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مخمس میں کل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔ ...?

(A) پانچ
(B) تین

(C) چار
(D) پانچ

Latest MCQs

اسرار الحق کسی شاعر کا اصل نام ہے ؟...?

(A) قتیل شفائی
(B) ناصر کاظمی

(C) جوش ملیح آبادی
(D) مجاز لکھنوی

Latest MCQs

غیر معین شخص کے لیے ہوئے جانے والے لفظ کہلاتے ہیں ۔...?

(A) اسم گیر
(B) اسم تنکیر

(C) اسم ضمیر
(D) کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ہے ؟...?

(A) ہجر
(B) قربت

(C) ناراضی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مشتاق احمد یوسفی کی تصنیف کونسی ہے؟...?

(A) سناٹا
(B) گھر سے گھر تک

(C) آب گم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مولانا ابو الکلام آزاد
(B) ادریس آزاد

(C) نظیر صدیقی
(D) فرحت اشتیاق

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link