حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟ ...? Mcqs

Latest MCQs

حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟ ...?

(A) 8
(B) 2

(C) 4
(D) 5

Latest MCQs

مطلع غزل کا کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) مطلع
(B) مقطع

(C) مقدمه
(D) نقیب

Latest MCQs

طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟...?

(A) کھلنڈرا بچہ کہاں
(B) ہونہار بچہ

(C) علم و فن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تنوین کس کی علامت ہے ؟...?

(A) منصرف
(B) غیر منصرف

(C) مشدد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ کیا ہے ؟...?

(A) مرکب توصیفی
(B) مرکب عدوی

(C) مرکب اضافی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہے۔۔۔؟

(A) حال
(B) تفوھات

(C) مستقبل
(D) ماضی

Latest MCQs

Urdu-Hindi controversy started in:...?

(A) 1857
(B) 1867

(C) 1877
(D) None of these

Latest MCQs

حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟...?

(A) 26
(B) 28

(C) 30
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی ہے؟...?

(A) اختر حسین رائے پوری
(B) منصور سعد سلیمان

(C) خالد ندیم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...?

(A) مشبه
(B) مشبه به

(C) وجه شبه
(D) حرف تشبیه

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link