خالد جاوید کی کتاب ایک خنجر پانی میں کا موضوع ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

خالد جاوید کی کتاب ایک خنجر پانی میں کا موضوع ہے ؟...?

(i) آبی آلودگی
(ii) آبی جنگیں

(iii) پاک بھارت تنازعہ
(iv) سمندر کا خشک ہونا

Latest MCQs

جگن ناتھ آزاد کی آنکھیں ترستیاں ہیں کا تعلق کس صنف سے ہے ؟...?

(i) خاکہ نگاری
(ii) سوانح نگاری

(iii) سفرنامه
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اقبال اور اس کا عہد کس نے لکھی ؟...?

(i) ایوب صابر
(ii) جگن ناتھ آزاد

(iii) مولوی عبید الحق
(iv) محمد حسین آزاد

Latest MCQs

شاخ تاک سے کیا مراد ہے؟...?

(i) مظبوط لکڑی
(ii) انگور کی بیل

(iii) قد آور درخت
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فتح کا مترادف ہے۔

(i) ظفر
(ii) شکست

(iii) سرور
(iv) اقبال

Latest MCQs

تعالوا کون سا فعل ہے...?

(i) فعل ماضی
(ii) فعل مضارع

(iii) فعل امر
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

رسالہ فنون کے مدیر کون تھے ؟...?

(i) احمد ندیم قاسمی
(ii) مشتاق یوسفی

(iii) عطا الحق قاسمی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جدیدیت کی تلاش میں کس کی کتاب ہے؟...?

(i) وحید قریشی
(ii) ڈاکٹر منیر الزمان منیر

(iii) حیات اللہ انصاری
(iv) محمد حسن عسکری

Latest MCQs

مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا تھا ؟...?

(i) مرزاخان
(ii) مرزا نوشه

(iii) مرزا بادشاہ
(iv) مرزا جان

Latest MCQs

غزالاں تم تو واقف ہو" کسی کا شعری مجموعہ ہے"...?

(i) اختر شیرانی
(ii) المارات

(iii) شمس الحق
(iv) کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link