خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کایہ شعر کس کا ہے؟ . Mcqs

Latest MCQs

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کایہ شعر کس کا ہے؟ .

(A) امیر خسرو
(B) مولانا ظفر علی خان

(C) حفیظ جالندھری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وحدت الوجود کو کس شاعر نے برتا ہے ؟...?

(A) میر تقی میر
(B) میر حسن

(C) خواجہ میر درد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تھوائے عبارت سے کیا مراد ہے؟...?

(A) عبارت کی تلخیص
(B) عبارت کا مفہوم

(C) عبارت کا ترجمہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟ ...?

(A) 8
(B) 2

(C) 4
(D) 5

Latest MCQs

کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے ؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) ولی دکن

(C) غالب
(D) میر تقی میر

Latest MCQs

الفاروق کتاب کس نے لکھی؟...?

(A) شبلی نعمانی
(B) سر سید احمد

(C) غالب
(D) فراز

Latest MCQs

لسان العصر کے کہتے ہیں ؟...?

(A) اکبر الہ آبادی
(B) حفیظ جالندھری

(C) مرزا غالب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شیطان کی آنت ہونا محاورے کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) طویل ہونا
(B) بھوکا ہونا

(C) شرارتی ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

بابائے اردو کس کا لقب ہے ؟...?

(A) ڈپٹی نذیر احمد
(B) مولوی عبد الحق

(C) سرسید احمد خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مخمس میں کل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔ ...?

(A) پانچ
(B) تین

(C) چار
(D) پانچ

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link