خیالستان کس کا مجموعہ ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

خیالستان کس کا مجموعہ ہے؟...?

(A) فرحت اللہ بیگ
(B) سجاد حیدر یلدرم

(C) توصیف احمد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سے کا پرانے وغیرہ کیا ہیں ؟...?

(A) حروف
(B) فعل

(C) اسم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

انار کلی، ڈرامہ کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مرزا ادیب
(B) سید امتیاز علی تاج

(C) مجید امجد
(D) صوفی تبسم

Latest MCQs

نجوم کا واحد ہے ؟...?

(A) انجمن
(B) انجام

(C) نجیم
(D) نجم

Latest MCQs

لوح بھی تو قلم بھی تو تیر اوجود الکتاب کسی کتاب میں ہے ؟...?

(A) زوق شوق
(B) اسرار خودی

(C) بال جبریل
(D) ارمغان حجاز

Latest MCQs

مشہور حمد ، وہی خدا ہے، کس شاعر کی ہے؟...?

(A) اعجاز رحمانی
(B) مظفر وارثی

(C) ریاض مجید
(D) یوسف میمن

Latest MCQs

سہ پہر دو پہر قواعد کی رو سے کیا ہے ؟...?

(A) اسم ظرف مکاں
(B) اسم ظرف زمان

(C) اسم نکرہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو یا کردار کو پیش کیا گیا ہو، کہلاتی ہے...?

(A) ناول
(B) افسانہ

(C) ڈرامہ
(D) کچھ نہیں

Latest MCQs

تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟...?

(A) مذهبی
(B) لغت

(C) تاریخی
(D) سیاسی

Latest MCQs

سواء السبیل کون سا مر کب ہے؟...?

(A) مرکب اضافی
(B) مرکب اشاری

(C) مرکب توصیفی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link