درج ذیل میں کونسا ناول عبداللہ حسین کا لکھا ہواہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

درج ذیل میں کونسا ناول عبداللہ حسین کا لکھا ہواہے ؟...?

(A) آگ کا دریا
(B) اخر شب کے ہم سفر

(C) خون جگر ہونے تک
(D) اداس نسلیں

Latest MCQs

تصدق حسین خالد میراجی اور ن م راشدہ میں کیا چیز مشترک ہے ؟...?

(A) مزاح نگاری
(B) معری نظم

(C) آزاد نظم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جب عشق سیکھاتا ہے آداب خود اگاہی۔۔۔کھلتے ہیں غلاموں پر اسراہ شہنشاہی۔۔۔ شعر میں ردیف ہے...?

(A) اگاہی
(B) شہنشاہی

(C) خوداگاہی
(D) کوئی بھی نہیں

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Latest MCQs

اردو گرائمر میں آنے والے الفاظ شناس دان اندیش کہلاتے ہیں؟...?

(A) سابقے
(B) لاحقے

(C) مرکب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

یادگار طالب کے مصنف ہی...?

(A) موا الطاف حسین حالی
(B) اسد اللہ خان غالب

(C) سرسید احمد خان
(D) کوئی نہیں

Latest MCQs

چاه زنخداں کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) ٹھوڑی کا گڑھا
(B) زخم لگنا

(C) رسوائی ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مفرد بحروں کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) 16
(B) 19

(C) 20
(D) 21

Latest MCQs

فرقہ کی جمع ہے...?

(A) فراق
(B) فرق

(C) مفروق
(D) فرقے

Latest MCQs

خالد جاوید کی کتاب ایک خنجر پانی میں کا موضوع ہے ؟...?

(A) آبی آلودگی
(B) آبی جنگیں

(C) پاک بھارت تنازعہ
(D) سمندر کا خشک ہونا

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link