رفتگان کس شاعر کی نظم ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

رفتگان کس شاعر کی نظم ہے ؟...?

(A) مجید امجد
(B) قیوم نظر

(C) سید امتیاز علی تاج
(D) عصمت چغتائی

Latest MCQs

فرقہ کی جمع ہے...?

(A) فراق
(B) فرق

(C) مفروق
(D) فرقے

Latest MCQs

Who was the first Punjabi language poet...?

(A) Waris Shah
(B) Baba Farid

(C) Ameer Khusro
(D) Bullhay Shah

Latest MCQs

قواعد کا وہ حصہ ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، کہلاتا ہے۔...?

(A) صرف
(B) نحو

(C) قواعد
(D) الما وانشا

Latest MCQs

بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے۔۔۔؟

(A) سر سید احمد خان
(B) مرزا غالب

(C) مولوی عبدالحق
(D) عبدالرشید

Latest MCQs

اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟...?

(A) خطوط
(B) ناول

(C) داستان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟...?

(A) سابقہ
(B) لاحقہ

(C) مترادف
(D) مرکب

Latest MCQs

غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟...?

(A) کلیم الدین احمد
(B) احسن فاروقی

(C) نیاز فتح پوری
(D) انتظار حسین

Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) منہ سے پانی آنا
(B) جی کرنا

(C) مشکل نظر آنا
(D) یہ تمام

Latest MCQs

غزالاں تم تو واقف ہو" کسی کا شعری مجموعہ ہے"...?

(A) اختر شیرانی
(B) المارات

(C) شمس الحق
(D) کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link