سے کا پرانے وغیرہ کیا ہیں ؟...? Mcqs

Latest MCQs

سے کا پرانے وغیرہ کیا ہیں ؟...?

(A) حروف
(B) فعل

(C) اسم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟...?

(A) رتن ناتھ سرشمار
(B) امتیاز علی تاج

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

خالد جاوید کی کتاب ایک خنجر پانی میں کا موضوع ہے ؟...?

(A) آبی آلودگی
(B) آبی جنگیں

(C) پاک بھارت تنازعہ
(D) سمندر کا خشک ہونا

Latest MCQs

مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا تھا ؟...?

(A) مرزاخان
(B) مرزا نوشه

(C) مرزا بادشاہ
(D) مرزا جان

Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) منہ سے پانی آنا
(B) جی کرنا

(C) مشکل نظر آنا
(D) یہ تمام

Latest MCQs

Urdu is a word of which language...?

(A) Sad species
(B) Farsi

(C) Abode of God
(D) Turkish

Latest MCQs

جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...?

(A) مشبه
(B) مشبه به

(C) وجه شبه
(D) حرف تشبیه

Latest MCQs

اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے ؟...?

(A) سرسید احمد خان
(B) ابراهیم ذوق

(C) مرزا غالب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...?

(A) 1
(B) 2

(C) 3
(D) 4

Latest MCQs

آئندی کس کا افسانہ ہے؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) غلام عباس

(C) محمد حسین آزاد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link