شاہ ولی اللہ نے امام مالک کی موطا کو کس کی جگہ صحاح ستہ میں شامل کیا ہے ؟...?
(A) سنن ابن ماجه
(B) سنن ابن نسائی
(C) سنن ال ترمذی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
✅ Correct Answer:سنن ابن ماجه
Comments
شاہ ولی اللہ نے امام مالک کی موطا کو کس کی جگہ صحاح ستہ میں شامل کیا ہے ؟...?
Explanation:
شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ نے "موطا امام مالک" کو "سنن ابن ماجہ" کی جگہ صحاح ستہ میں شمار کیا تھا، کیونکہ بعض محدثین کے نزدیک سنن ابن ماجہ کا درجہ دیگر پانچ کتب (صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داود، سنن ترمذی، اور سنن نسائی) سے کم تھا