صحیح بخاری کی شرح کس نے لکھی؟...? Mcqs

Latest MCQs

صحیح بخاری کی شرح کس نے لکھی؟...?

(A) شبلی نعمانی
(B) امام ابن حجر عسقلانی

(C) سید سلیمان ندوی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

امام بخاری نے صحیح بخاری کس کے کہنے پر لکھی؟...?

(A) امام خلیل
(B) قاضی رحمن

(C) امام اسحاق بن راہویہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

صحیح بخاری کی پہلی حدیث کونسی ہے؟...?

(A) اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
(B) محنت میں برکت ہے

(C) علم حاصل کرو
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

صحیح بخاری کی غیر مکرر احادیث کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) دوہزار
(B) تین ہزار

(C) چار ہزار
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link