صومعہ کے کہتے ہیں؟...? Mcqs

Latest MCQs

صومعہ کے کہتے ہیں؟...?

(A) یہودیوں کی عبادت گاہ
(B) یہودیوں کا پادری

(C) پاکیزہ عورتیں
(D) عیسائیوں کی عبادت گاہ

Comments
Latest MCQs

عروس القرآن کس سورت کو کہتے ہیں ؟...?

(A) سورہ یسین
(B) سورہ رحمن

(C) : سوره علق
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شاز کسی روایت کو کہتے ہیں؟...?

(A) جس کی روایت کرنے والے بہت زیادہ ہوں
(B) جس کی روایت کرنے والے بہت کم ہوں

(C) جس کی روایت کرنے والوں میں اختلاف ہو
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حدیث کے راوی اگر مخالفت کریں تو اس حدیث کو کیا کہتے ہیں؟...?

(A) حدیث فعلی
(B) حدیث ضعیف

(C) حدیث قولی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

صحابہ کے ناموں پر روایات کو کیا کہتے ہیں ؟...?

(A) مستند
(B) مسند

(C) معارف
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

غیر واضح الفاظ میں طلاق دینے کو کیا کہتے ہیں؟...?

(A) رجوع طلاق
(B) بائن

(C) سائب طلاق
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اصحاب المحجر کس قوم کو کہتے ہیں ؟...?

(A) قوم ثمود
(B) قوم عاد

(C) قوم نوح
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link