ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ _____۔کاج...? Mcqs

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ _____۔کاج...?

(A) دو
(B) تین

(C) دس
(D) none

Latest MCQs

پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتےاجل مر رہی تو کہاں آتے آتے اس شعر میں کافیہ ہے ؟؟...?

(A) کہاں یہاں
(B) راه

(C) رہی
(D) پھرے

Latest MCQs

غیر معین شخص کے لیے ہوئے جانے والے لفظ کہلاتے ہیں ۔...?

(A) اسم گیر
(B) اسم تنکیر

(C) اسم ضمیر
(D) کوئی نہیں

Latest MCQs

بنیے کا بیٹا کچھ_______ کریی کرتا ہے

(A) پڑھ
(B) سیکھ

(C) کھیل
(D) دیکھ

Latest MCQs

رہبر کا متضاد لکھیں

(A) رہنما
(B) قیادت

(C) زہزن
(D) تقلید

Latest MCQs

رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا؟...?

(A) اسپکٹیٹر، ٹیٹلر
(B) زمانہ

(C) ایسٹ اینڈ ویسٹ
(D) ان میں کوئی نہیں

Latest MCQs

سکتہ کی علامت کونسی ہے؟-...?

(A) -
(B) ’

(C) ?
(D) .

Latest MCQs

مرزا غالب کے دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟...?

(A) 4
(B) 1

(C) 3
(D) 2

Latest MCQs

لوح بھی تو قلم بھی تو تیر اوجود الکتاب کسی کتاب میں ہے ؟...?

(A) زوق شوق
(B) اسرار خودی

(C) بال جبریل
(D) ارمغان حجاز

Latest MCQs

منیر نیازی کی پیدائش کہاں ہوئی؟...?

(A) ساہیوال
(B) ہوشیار پور

(C) میانوالی
(D) جالندھر

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link