ضیق میں پڑنا سے مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

ضیق میں پڑنا سے مراد ہے؟...?

(A) عداوت رکھنا
(B) لائی میں آنا

(C) وقت میں پڑنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ہارٹ اٹیک، کس کی نظم ہے ؟...?

(A) اقبال
(B) ناصر کاظمی

(C) مجید امجد
(D) فیض احمد فیض

Latest MCQs

ٹسوے بہانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟...?

(A) جھوٹ موٹ کا رونا
(B) پانی بہانا

(C) پھوٹ پھوٹ کر رونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دشمنی
(B) زخم دینا

(C) وفادار
(D) بے مروت ہو جانا

Latest MCQs

رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا؟...?

(A) اسپکٹیٹر، ٹیٹلر
(B) زمانہ

(C) ایسٹ اینڈ ویسٹ
(D) ان میں کوئی نہیں

Latest MCQs

ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کا نام مکمل کیجیے : اردو شعرا کے تذکرے ____________اور...?

(A) تذکرہ نگاری
(B) نثر نگاری

(C) نظم نگاری
(D) تنقید نگاری

Latest MCQs

نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے ؟...?

(A) واجد
(B) روشن

(C) اختر
(D) نیر

Latest MCQs

مطلع غزل کا کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) مطلع
(B) مقطع

(C) مقدمه
(D) نقیب

Latest MCQs

حیات سعدی کی صنف کیا ہے ؟...?

(A) نظم
(B) ناول

(C) افسانه
(D) سوانح عمری

Latest MCQs

Faiz Ahmed Faiz is buried in...?

(A) Karachi
(B) Lahore

(C) Hyderabad
(D) None of these

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link