علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپاہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپاہے؟...?

(i) ضرب کلیم
(ii) ارمغان حجاز

(iii) بانگ درا
(iv) بال جبریل

Latest MCQs

درج ذیل میں کونسا ناول عبداللہ حسین کا لکھا ہواہے ؟...?

(i) آگ کا دریا
(ii) اخر شب کے ہم سفر

(iii) خون جگر ہونے تک
(iv) اداس نسلیں

Latest MCQs

رہبر کا متضاد لکھیں

(i) رہنما
(ii) قیادت

(iii) زہزن
(iv) تقلید

Latest MCQs

کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ Punctuation...?

(i) رموز اوقاف
(ii) اعراب

(iii) داوین
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

میں برطانیہ نے ہندوستان سے متعلق کون سا دستاویز پیش کیا؟ 1933...?

(i) منٹومورلی اصلاحات
(ii) وائٹ پیپر

(iii) گول میز کانفرنس
(iv) انڈین انڈیپینڈنس ایکٹ

Latest MCQs

بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے۔۔۔؟

(i) سر سید احمد خان
(ii) مرزا غالب

(iii) مولوی عبدالحق
(iv) عبدالرشید

Latest MCQs

مان نہ مان میں تیرا...?

(i) محن
(ii) میزبان

(iii) غم خوار
(iv) مہمان

Latest MCQs

کون سا جملہ درست ہے ؟ ,...?

(i) آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں
(ii) آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں

(iii) آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں
(iv) آپ مع اہل عیال تشریف لائیں

Latest MCQs

وہ حروف جو کسی سبب یا وجہ کو ظاہر کرے گریمر کی رو سے کیا ہے ...?

(i) حروف علت
(ii) حروف تحسین

(iii) حروف اضافی
(iv) حروف بیان

Latest MCQs

خوشبو کس کا مجموعہ کلام ہے؟...?

(i) ثمینہ راجہ
(ii) پروین شاکر

(iii) غزالہ خاکوانی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link