💡 English word par Double-Click karein: Urdu meaning + pronunciation 🔊
علم الاقتصاد کس کی تصنیف ہے؟...?
(A) جان مینار ڈکینز
(B) علامہ اقبال
(C) کارل مارکس
(D) ان میں سے کوئی نہیں
✅ Correct Answer:علامہ اقبال
Comments
علم الاقتصاد کس کی تصنیف ہے؟...?
Explanation:
”علم الاقتصاد“ علامہ اقبال کی پہلی علمی اور نثری تصنیف ہی نہیں بلکہ اردو زبان میں اقتصادیات کے موضوع پر لکھی جانے والی پہلی کتاب بھی ہے۔ جو علم سیاست مدن کے عنوان سے معروف ہوئی۔ اقبال نے یہ کتاب پروفیسر آرنلڈ کی تحریک پر تحریر کی تھی