غالب کا یہ مشہور مصرعہ مکمل کیجیے: موت سے پہلے آدمی ــــــــــ نجات پائے کیوں...? Mcqs

Latest MCQs

غالب کا یہ مشہور مصرعہ مکمل کیجیے: موت سے پہلے آدمی ــــــــــ نجات پائے کیوں...?

(A) غم سے
(B) دکھ سے

(C) دل سے
(D) اس سے

Latest MCQs

جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟...?

(A) سابقہ
(B) لاحقہ

(C) مترادف
(D) مرکب

Latest MCQs

شاذ کے مقابلے میں کیا آتا ہے؟...?

(A) موضوع
(B) محفوظ

(C) المسند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

The number of letters in the Urdu language are...?

(A) 27
(B) 37

(C) 39
(D) 42

Latest MCQs

نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے ؟...?

(A) ٹال دینا
(B) لڑائی کرنا

(C) نالائق ہونا
(D) حساب کتاب کرنا

Latest MCQs

Which speech of Allama Iqbal is in Urdu and Persian?...?

(A) Azum Psalm
(B) MULTIPLE CLAIMS WERE

(C) Armghan Hajaz
(D) empty

Latest MCQs

وصل کا متضاد کیا ہے۔۔۔؟

(A) ملاقات
(B) ہجر

(C) بچھڑنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وہ حروف جو کسی سبب یا وجہ کو ظاہر کرے گریمر کی رو سے کیا ہے ...?

(A) حروف علت
(B) حروف تحسین

(C) حروف اضافی
(D) حروف بیان

Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) منہ سے پانی آنا
(B) جی کرنا

(C) مشکل نظر آنا
(D) یہ تمام

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ ــــــــ کاج...?

(A) دو
(B) تین

(C) چار
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link