غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟...?

(i) کلیم الدین احمد
(ii) احسن فاروقی

(iii) نیاز فتح پوری
(iv) انتظار حسین

Latest MCQs

اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟...?

(i) خطوط
(ii) ناول

(iii) داستان
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟ ...?

(i) 8
(ii) 2

(iii) 4
(iv) 5

Latest MCQs

مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟...?

(i) افغانستان
(ii) فلسطین

(iii) انگلستان
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سواء السبیل کون سا مر کب ہے؟...?

(i) مرکب اضافی
(ii) مرکب اشاری

(iii) مرکب توصیفی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو میں نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟...?

(i) نظیر اکبر آبادی
(ii) ولی دکن

(iii) غالب
(iv) میر تقی میر

Latest MCQs

کون سا جملہ درست ہے ؟ ,...?

(i) آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں
(ii) آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں

(iii) آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں
(iv) آپ مع اہل عیال تشریف لائیں

Latest MCQs

جب عشق سیکھاتا ہے آداب خود اگاہی۔۔۔کھلتے ہیں غلاموں پر اسراہ شہنشاہی۔۔۔ شعر میں ردیف ہے...?

(i) اگاہی
(ii) شہنشاہی

(iii) خوداگاہی
(iv) کوئی بھی نہیں

Latest MCQs

مہر کے مترادف کیا لفظ ہے ...?

(i) محبت
(ii) حق

(iii) عدل
(iv) نفرت

Latest MCQs

رہبر کا متضاد لکھیں

(i) رہنما
(ii) قیادت

(iii) زہزن
(iv) تقلید

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link