فتح کا مترادف ہے۔ Mcqs

Latest MCQs

فتح کا مترادف ہے۔

(A) ظفر
(B) شکست

(C) سرور
(D) اقبال

Latest MCQs

اسرار الحق کسی شاعر کا اصل نام ہے ؟...?

(A) قتیل شفائی
(B) ناصر کاظمی

(C) جوش ملیح آبادی
(D) مجاز لکھنوی

Latest MCQs

کشیدہ خاطر ہونا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) خوش ہونا
(B) پریشان ہونا

(C) ناراض ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ٹسوے بہانا" محاورہ ہے ، اس کا مفہوم کیا ہے ؟"...?

(A) پانی بہانا
(B) پانی میں کاغذی کشتیاں جلانا

(C) جھوٹ موٹ کا رونا
(D) پھوٹ پھوٹ کر رونا

Latest MCQs

درست املاء کا انتخاب کیجئے۔...?

(A) کجئے
(B) کیجئے

(C) کیجئیے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟ ...?

(A) 8
(B) 2

(C) 4
(D) 5

Latest MCQs

آم کے آم گھٹلیوں کے۔...?

(A) دام
(B) کام

(C) نام
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

میرا جی کلیات کس شخصیت نے ترتیب دی؟...?

(A) جمیل جہلی
(B) ڈاکٹر وزیر آغا

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) فیض احمد فیض

Latest MCQs

تصدق حسین خالد میراجی اور ن م راشدہ میں کیا چیز مشترک ہے ؟...?

(A) مزاح نگاری
(B) معری نظم

(C) آزاد نظم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مراة العروس“ کس کی مشہور تصنیف ہے ؟”...?

(A) ڈپٹی نذیر احمد
(B) نظیر اکبر آبادی

(C) میر امین دہلوی
(D) غلام عباس

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link