لفظ سنگ“ کا مترادف بتائیں؟”...? Mcqs

Latest MCQs

لفظ سنگ“ کا مترادف بتائیں؟”...?

(i) سنگ مرمر
(ii) اینٹ

(iii) پتھر
(iv) پہاڑ

Latest MCQs

تصدق حسین خالد میراجی اور ن م راشدہ میں کیا چیز مشترک ہے ؟...?

(i) مزاح نگاری
(ii) معری نظم

(iii) آزاد نظم
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

افسانہ کے معنی ہیں؟...?

(i) داستان
(ii) کسی کی برائی کرنا

(iii) ان میں سے کوئی نہیں
(iv) عورتوں کی باتیں

Latest MCQs

وہ گھٹری ــــــــــــــــــــجس کا انتظار تھا۔...?

(i) آن پہنچی
(ii) آپہنچی

(iii) آن پہنچا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

انوکھا لاڈلا گیت کس کا لکھا ہوا ہے؟...?

(i) جاوید میانداد
(ii) اسد محمد خان

(iii) حسن عارف
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتےاجل مر رہی تو کہاں آتے آتے اس شعر میں کافیہ ہے ؟؟...?

(i) کہاں یہاں
(ii) راه

(iii) رہی
(iv) پھرے

Latest MCQs

آم کے آم، گٹھلیوں کے دام کا کیا مطلب ہے؟...?

(i) دوہرہ فائدہ
(ii) دوبر منقصان

(iii) کچھ فائدہ کچھ نقصان
(iv) نہ فائدہ نہ نقصان

Latest MCQs

صفت اور موصوف مل کر کو نسا مرکب بناتے ہیں؟...?

(i) مرکب اضافی
(ii) مرکب عطفی

(iii) مرکب ظرفی
(iv) مرکب توصیفی

Latest MCQs

سواء السبیل کون سا مر کب ہے؟...?

(i) مرکب اضافی
(ii) مرکب اشاری

(iii) مرکب توصیفی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

خوشبو کس کا مجموعہ کلام ہے؟...?

(i) ثمینہ راجہ
(ii) پروین شاکر

(iii) غزالہ خاکوانی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link