مان نہ مان میں تیرا...? Mcqs

Latest MCQs

مان نہ مان میں تیرا...?

(A) محن
(B) میزبان

(C) غم خوار
(D) مہمان

Latest MCQs

لفظ سنگ“ کا مترادف بتائیں؟”...?

(A) سنگ مرمر
(B) اینٹ

(C) پتھر
(D) پہاڑ

Latest MCQs

پہلا اردو اخبار کہاں سے جاری ہوا؟...?

(A) دہلی
(B) لکھنو

(C) کلکتہ
(D) لاہور

Latest MCQs

سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے ؟...?

(A) اسرار الحق
(B) میر تقی میر

(C) عظمت اللہ خان
(D) ابن انشا

Latest MCQs

مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی ہے؟...?

(A) اختر حسین رائے پوری
(B) منصور سعد سلیمان

(C) خالد ندیم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

محاورہ کسی زبان کا لفظ ہے ؟...?

(A) عربی
(B) فارسی

(C) ترکی
(D) ہندی

Latest MCQs

اردو کا ابتدائی ترقیافتہ نمونہ کو نسیکتاب ہے؟...?

(A) تزک بابری
(B) سب ری

(C) تاریخ اردو
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دلی کا دبستان شاعری کس کی کتاب ہے ؟...?

(A) عبد المجید سالک
(B) انور سدید

(C) نور الحسن ہاشمی
(D) قاضی عبد الودود

Latest MCQs

کسی دوسرے شاعر کے شعر کو اپنی نظم میں داخل کرنا کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) تعریب
(B) تهنید

(C) تحریف
(D) تضمین

Latest MCQs

ہارٹ اٹیک، کس کی نظم ہے ؟...?

(A) اقبال
(B) ناصر کاظمی

(C) مجید امجد
(D) فیض احمد فیض

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link