ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا ؟...? Mcqs

Latest MCQs

ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا ؟...?

(A) حسرت موہانی
(B) سرسید احمد خان

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) شیخ عبد القادر

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی ہیں ؟...?

(A) ادھار لینا
(B) اشارہ کرنا

(C) نقد کوئی چیز لینا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

طیب خاطر کا مطلب ہے ؟...?

(A) خوشی سے
(B) غمی سے

(C) ناراضی سے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Shahnama i Islam was written by....?

(A) Firdausi
(B) Sir syed Ahmad Khan

(C) Hafeez Jallundhari
(D) None of these

Latest MCQs

رسالہ " دنیا زاد " کہاں سے نکلتا تھا ؟...?

(A) لاہور
(B) دہلی

(C) کراچی
(D) کان پور

Latest MCQs

بایاں پاؤں پوجنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) استاد ماننا
(B) مخلوق کی عبادت کرنا

(C) تقدس کا احترام
(D) کسی کو کافر کہنا

Latest MCQs

فاختہ اڑانا" محاورہ ہے ، اس کا مطلب ہے ؟"...?

(A) ہانک لگانا
(B) مزے اڑانا

(C) شور مچانا
(D) تہس نہیں کرنا

Latest MCQs

رسالہ فنون کے مدیر کون تھے ؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) مشتاق یوسفی

(C) عطا الحق قاسمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

بتهيلي پرجمانا...?

(A) قيل
(B) گھی

(C) سرسوں
(D) برف

Latest MCQs

رفتگان کس شاعر کی نظم ہے ؟...?

(A) مجید امجد
(B) قیوم نظر

(C) سید امتیاز علی تاج
(D) عصمت چغتائی

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link