مثنوی "مرغ نامہ " کا مصنف کون ہے؟ ...? Mcqs

Latest MCQs

مثنوی "مرغ نامہ " کا مصنف کون ہے؟ ...?

(A) مولانا روم
(B) اسرار الحق

(C) میر تقی میر
(D) عبد الرحمن خان مجبور

Latest MCQs

ڈھاک کے تین پات اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟...?

(A) حقیقت کا واضح کرنا
(B) ہر حالت میں نتیجہ ایک ہونا

(C) اپنی ضد پر اڑے رہنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

بال جبریل کی اشاعت کب ہوئی ؟...?

(A) 1931
(B) 1932

(C) 1933
(D) 1935

Latest MCQs

مہر کے مترادف کیا لفظ ہے ...?

(A) محبت
(B) حق

(C) عدل
(D) نفرت

Latest MCQs

ہندوستان میں روزنامہ زمیندار کس کی ادارت میں شائع ہوتا رہا؟...?

(A) غلام رسول مبر
(B) عبد المجید سالک

(C) ظفر علی خان
(D) محمد علی جوہر

Latest MCQs

The number of letters in the Urdu language are...?

(A) 27
(B) 37

(C) 39
(D) 42

Latest MCQs

شیطان کی آنت ہونا محاورے کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) طویل ہونا
(B) بھوکا ہونا

(C) شرارتی ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نجوم کا واحد ہے ؟...?

(A) انجمن
(B) انجام

(C) نجیم
(D) نجم

Latest MCQs

اردو میں نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟...?

(A) نظیر اکبر آبادی
(B) ولی دکن

(C) غالب
(D) میر تقی میر

Latest MCQs

دن رات سال گرامر کی رو سے کہلاتے ہیں ؟...?

(A) ظرف مکال
(B) ظرف زمان

(C) اسم مبر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link