مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرع ہوتے ہیں ؟...? Mcqs

Latest MCQs

مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرع ہوتے ہیں ؟...?

(A) 4
(B) 2

(C) 8
(D) 6

Latest MCQs

کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ Punctuation...?

(A) رموز اوقاف
(B) اعراب

(C) داوین
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

What is meant by to owe is woe...?

(A) قرض انسان کو خوشی دیتا ہے۔
(B) قرض انسان کو غم اور پریشانی میں مبتلا کرتا ہے۔

(C) قرض کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔
(D) قرض ادا کرنا ہمیشہ آسان ہوتا ہے۔

Latest MCQs

مشہور ناول ” خدا کی بستی“ کے مصنف کا نام کیا ہے ؟.

(A) وقار عظیم
(B) شوکت صدیقی

(C) آل احمد سرور
(D) امجد اسلام امجد

Latest MCQs

The most important and famous Urdu newspaper published from Lahore by Maulana Zafar Ali Khan was:...?

(A) Hamdard
(B) Nwa I Waqt

(C) Kohinoor
(D) Zamindar

Latest MCQs

مہر کے مترادف کیا لفظ ہے ...?

(A) محبت
(B) حق

(C) عدل
(D) نفرت

Latest MCQs

آگ کا دریا کس کا ناول ہے ...?

(A) قراة العین حیدر
(B) خدیجہ مستور

(C) بانو قدسیه
(D) ؟پریم چند

Latest MCQs

مرزا غالب کے دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟...?

(A) 4
(B) 1

(C) 3
(D) 2

Latest MCQs

اضطرار کا متضاد کیا ہے ؟...?

(A) اعتبار
(B) اجتناب

(C) اضطراب
(D) قرار

Latest MCQs

آنگن کس کا ناول ہے ؟...?

(A) خدیجہ مستور
(B) ہاجرہ مسرور

(C) جمیلہ ہاشمی
(D) ایم اسلم

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link