مشہور حمد ، وہی خدا ہے، کس شاعر کی ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

مشہور حمد ، وہی خدا ہے، کس شاعر کی ہے؟...?

(A) اعجاز رحمانی
(B) مظفر وارثی

(C) ریاض مجید
(D) یوسف میمن

Latest MCQs

مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے ؟...?

(A) دوست, دشمن
(B) استاد، شاگرد

(C) رغبت، شوق
(D) كثير ، قليل

Latest MCQs

ان میں سے کو نسی ضرب المثل ٹھیک ہے ؟...?

(A) چیل کے گھر میں پاس کہاں
(B) چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں

(C) چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
(D) چیل کے گھونسلے میں بوئی کہاں

Latest MCQs

لوح بھی تو قلم بھی تو تیر اوجود الکتاب کسی کتاب میں ہے ؟...?

(A) زوق شوق
(B) اسرار خودی

(C) بال جبریل
(D) ارمغان حجاز

Latest MCQs

نیکی کر ـــــ میں دال...?

(A) کنویں
(B) جيب

(C) دریا
(D) کشکول

Latest MCQs

مان نہ مان میں تیرا...?

(A) محن
(B) میزبان

(C) غم خوار
(D) مہمان

Latest MCQs

اضطرار کا متضاد کیا ہے ؟...?

(A) اعتبار
(B) اجتناب

(C) اضطراب
(D) قرار

Latest MCQs

فتح کا مترادف ہے۔

(A) ظفر
(B) شکست

(C) سرور
(D) اقبال

Latest MCQs

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کایہ شعر کس کا ہے؟ .

(A) امیر خسرو
(B) مولانا ظفر علی خان

(C) حفیظ جالندھری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مخمس میں کل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔ ...?

(A) پانچ
(B) تین

(C) چار
(D) پانچ

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link