مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟...?

(i) افغانستان
(ii) فلسطین

(iii) انگلستان
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) مولانا ابو الکلام آزاد
(ii) ادریس آزاد

(iii) نظیر صدیقی
(iv) فرحت اشتیاق

Latest MCQs

طیب خاطر کا مطلب ہے ؟...?

(i) خوشی سے
(ii) غمی سے

(iii) ناراضی سے
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے ؟...?

(i) ٹال دینا
(ii) لڑائی کرنا

(iii) نالائق ہونا
(iv) حساب کتاب کرنا

Latest MCQs

فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا ___ رہ گئی؟...?

(i) دم
(ii) سونڈ

(iii) نانگ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو لفظ سب سے پہلے کون سی کتاب میں استعمال ہوا؟...?

(i) سب رس میں
(ii) ترک بابری میں

(iii) تزک جہانگیری میں
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو قصیدہ گوئی میں سودا کے بعد کس شاعر کا نام اہمیت کا حامل ہے؟...?

(i) ارشد گور
(ii) داغ دہلوی

(iii) شاہ اعظیم آبادی
(iv) ذوق

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟...?

(i) تشبیہ دینا
(ii) ادھار لینا

(iii) قرض دینا
(iv) شک پیدا کرنا

Latest MCQs

مقدمہ شعر و شاعری حالی کی کس کتاب کا مقدمہ ہے؟...?

(i) مسدس حالی
(ii) دیوان حالی

(iii) یادگارِ غالب
(iv) دبستانِ حالی

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ _____۔کاج...?

(i) دو
(ii) تین

(iii) دس
(iv) none

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link