نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں ؟...? Mcqs

Latest MCQs

نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں ؟...?

(i) نیلوفر اقبال
(ii) نیلوفر سکندر

(iii) طاہرہ اقبال
(iv) طاہرہ سکندر

Latest MCQs

پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتےاجل مر رہی تو کہاں آتے آتے اس شعر میں کافیہ ہے ؟؟...?

(i) کہاں یہاں
(ii) راه

(iii) رہی
(iv) پھرے

Latest MCQs

مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی ہے؟...?

(i) اختر حسین رائے پوری
(ii) منصور سعد سلیمان

(iii) خالد ندیم
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دریائے لطافت میں انشا اللہ خان کی کس نے مدد کی؟...?

(i) مرزا غالب
(ii) میر تقی میر

(iii) مرزا محمد حسن قتیل
(iv) مولانا شبلی نعمانی

Latest MCQs

بابائے اردو کس کا لقب ہے ؟...?

(i) ڈپٹی نذیر احمد
(ii) مولوی عبد الحق

(iii) سرسید احمد خان
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

درست ضرب المثل بتائیں۔...?

(i) ایک ایک گیارہ
(ii) ایک ایک دوبارہ

(iii) ایک اور ایک گیارہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

رسالہ " دنیا زاد " کہاں سے نکلتا تھا ؟...?

(i) لاہور
(ii) دہلی

(iii) کراچی
(iv) کان پور

Latest MCQs

میرا جی کلیات کس شخصیت نے ترتیب دی؟...?

(i) جمیل جہلی
(ii) ڈاکٹر وزیر آغا

(iii) احمد ندیم قاسمی
(iv) فیض احمد فیض

Latest MCQs

چاه زنخداں کا کیا مطلب ہے ؟...?

(i) ٹھوڑی کا گڑھا
(ii) زخم لگنا

(iii) رسوائی ہونا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(i) ھجر
(ii) قربت

(iii) دونوں
(iv) None

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link