وصل کا متضاد کیا ہے۔۔۔؟ Mcqs

Latest MCQs

وصل کا متضاد کیا ہے۔۔۔؟

(A) ملاقات
(B) ہجر

(C) بچھڑنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Comments
Latest MCQs

اضطرار کا متضاد کیا ہے ؟...?

(A) اعتبار
(B) اجتناب

(C) اضطراب
(D) قرار

Comments
Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Comments
Latest MCQs

رہبر کا متضاد لکھیں

(A) رہنما
(B) قیادت

(C) زہزن
(D) تقلید

Comments
Latest MCQs

وصل کا متضاد ہے ؟...?

(A) ہجر
(B) قربت

(C) ناراضی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مہر کے مترادف کیا لفظ ہے ...?

(A) محبت
(B) حق

(C) عدل
(D) نفرت

Comments
Latest MCQs

ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیایہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندیعلامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئی ہے ؟...?

(A) ایک بار
(B) دوبار

(C) تین بار
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link