ٹسوے بہانا" محاورہ ہے ، اس کا مفہوم کیا ہے ؟"...? Mcqs

Latest MCQs

ٹسوے بہانا" محاورہ ہے ، اس کا مفہوم کیا ہے ؟"...?

(A) پانی بہانا
(B) پانی میں کاغذی کشتیاں جلانا

(C) جھوٹ موٹ کا رونا
(D) پھوٹ پھوٹ کر رونا

Latest MCQs

ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو یا کردار کو پیش کیا گیا ہو، کہلاتی ہے...?

(A) ناول
(B) افسانہ

(C) ڈرامہ
(D) کچھ نہیں

Latest MCQs

غلط املاء کی نشاندہی کریں؟...?

(A) جنھوں
(B) انھوں

(C) انہوں
(D) تمھیں

Latest MCQs

اردو میں نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟...?

(A) نظیر اکبر آبادی
(B) ولی دکن

(C) غالب
(D) میر تقی میر

Latest MCQs

ادبی تنقید اور اسلوبیات کے مصنف ہیں؟...?

(A) ثار احمد فاروقی
(B) وحید قریشی

(C) گوپی چند نارنگ
(D) علی سردار جعفری

Latest MCQs

نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے ؟...?

(A) واجد
(B) روشن

(C) اختر
(D) نیر

Latest MCQs

بر صغیر میں سلسلہ چشتیہ کا بانی کون ہے ؟...?

(A) محمود غزنوی
(B) خواجہ معین الدین

(C) عثمان علی ہجویری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟ ...?

(A) 8
(B) 2

(C) 4
(D) 5

Latest MCQs

اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...?

(A) 1
(B) 2

(C) 3
(D) 4

Latest MCQs

"Spirit of Islam" book was written by?...?

(A) Syed Ameer Ali
(B) Quaid-e-Azam

(C) Allama Iqbal
(D) Sir Syed

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link